مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأذان والإقامة
(المؤذن) يتكلم في الإقامة أم لا؟ باب: موذن اقامت میں بات چیت کر سکتا ہے یا نہیں؟
حدیث نمبر: 2229
٢٢٢٩ - حدثنا عبدة عن سعيد عن قتادة عن الحسن قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ دورانِ اقامت بات کرنے میں کوئی حرج نہیں۔