مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22278
باب: حجام کی کمائی کا بیان
في كسب الحجام
حدیث نمبر: 22278
٢٢٢٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن (سفيان) (١) عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون كسب الحجام.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ حضرات حجام کی کمائی کو ناپسند فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (سعيد).