مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22277
باب: حجام کی کمائی کا بیان
في كسب الحجام
حدیث نمبر: 22277
٢٢٢٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عطاء عن سعيد قال: سمعت أبا هريرة يقول: هو سحت (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں حجام کی کمائی سُحت (حرام کمائی) ہے۔