حدیث نمبر: 22276
٢٢٢٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (معمر) (١) بن (سام) (٢) عن أبي جعفر قال: لا بأس أن يحتجم الرجل ولا يشارط.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں کہ آدمی پچھنے لگوائے اور حجام کے ساتھ شرط نہ لگائے۔

حواشی
(١) في [أ، ح، س، هـ]: (معتمر).
(٢) في [أ، جـ، س، ط، هـ]: (سالم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22276
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22276، ترقيم محمد عوامة 21388)