حدیث نمبر: 22273
٢٢٢٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن يزيد بن إبراهيم عن (ابن سيرين عن) (١) ابن عباس قال: احتجم رسول اللَّه ﷺ (٢) وآجره، ولو كان به بأس لم يعطه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور اس کو اجرت دی اور اگر ا س کمائی میں کوئی حرج ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو عطا نہ فرماتے ۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، س، ز، ط، ق، و، هـ].
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ، م، و].