حدیث نمبر: 22271
٢٢٢٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن ميسر عن ابن جريج عن عطاء قال: دخلت على ابن عباس وغلام له يحجمه قال: (قلت) (١): يا (أبا) (٢) عباس: ما تصنع بخراج هذا؟ قال: آكله وأوكله، وأشار بيده إلى (فيه) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوا ایک غلام آپ رضی اللہ عنہان کا غلام ان کی حجامت کر رہا تھا۔ میں نے سوال کیا کہ آپ اس اجرت کا کیا کریں گے ؟ انہوں نے جواب دیا کہ میں اس کو خود بھی کھاؤں گا اور اس کو بھی کھلاؤں گا۔ انہوں نے اپنے ہاتھ سے غلام کے منہ کی طرف اشارہ کیا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [ح، ط، هـ]: (ابن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22271
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف منقطع حكمًا؛ محمد بن ميسر ضعيف، وابن جريج مدلس.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22271، ترقيم محمد عوامة 21383)