مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22242
باب: عطاء (سالانہ وظیفے یا راشن) کو فروخت کرنے کا بیان
في شراء المائة في العطاء
حدیث نمبر: 22242
٢٢٢٤٢ - قال: وقال الشعبي: لا يشترى (بعَرض) (١) ولا بغيره.مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اسے نہ سامان کے بدلے خریدا جائے اور نہ کسی اور چیز کے بدلے۔
حواشی
(١) في [جـ، و]: (بعوض).