مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22241
باب: عطاء (سالانہ وظیفے یا راشن) کو فروخت کرنے کا بیان
في شراء المائة في العطاء
حدیث نمبر: 22241
٢٢٢٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر وأبو معاوية عن الشيباني ⦗٤٩٣⦘ عن الشعبي عن شريح أنه كان لا يرى بأسًا في (أن يشتري) (١) المائة في العطاء بالعرض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح اس بات میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ عطاء کو سامان کے بدلے فروخت کیا جائے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (شرى).