مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22224
باب: پانی کی خرید و فروخت کرنا
في بيع الماء و (شرائه)
حدیث نمبر: 22224
٢٢٢٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة (عن زكريا) (١) عن يحيى بن سعيد عن القاسم قال: يكره (بيع) (٢) فضل الماء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم رحمہ اللہ بچے ہوئے پانی کی بیع کو ناپسند سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [س].