مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22223

باب: پانی کی خرید و فروخت کرنا

في بيع الماء و (شرائه)

حدیث نمبر: 22223
٢٢٢٢٣ - قال وكيع: يعني السقاية (على) (١) الحمل والظهر (ببيعه) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت وکیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ اونٹ اور کمر پر لاد کر پانی کو بیچا جائے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [أ، ح]: (يبيعه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22223
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22223، ترقيم محمد عوامة ---)