مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كان يرى أن يوقف الدار والمسكن باب: گھر اور رہنے کی جگہ کا وقف کرنا
حدیث نمبر: 22213
٢٢٢١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: الحبس بمنزلة العتق هو للَّه في الدار والعقار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کسی چیز کا وقف کرنا آزاد کرنے کی طرح ہے، گھر اور زمین وغیرہ وقف کرنا اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے۔