مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22212
باب: گھر اور رہنے کی جگہ کا وقف کرنا
من كان يرى أن يوقف الدار والمسكن
حدیث نمبر: 22212
٢٢٢١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن سوار عن الوليد بن أبي هشام قال: قال عثمان: رباعي التي بمكة يسكنها بنيَّ و (يسكنونها) (١) من أحبوا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرا مکان جو مکہ مکرمہ میں ہے، اس میں میرے بیٹے رہیں گے اور وہ جسے پسند کریں اسے بھی اس میں رکھ سکتے ہیں۔
حواشی
(١) في [جـ، و]: و (يسكنوها).
(٢) منقطع؛ الوليد لا يروي عن عثمان.