مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22205
باب: قرض کی ادائیگی تک قید کرنا
في الحبس في الدين
حدیث نمبر: 22205
٢٢٢٠٥ - قال وكيع: ما أدركنا أحدا من قضاتنا ابن أبي ليلى وغيره إلا وهو يحبس في الدين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم نے اپنے قاضیوں میں سے ابن ابی لیلیٰ وغیرہ جس کو بھی پایا وہ قرض میں قید کیا کرتا تھا۔