مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22204
باب: قرض کی ادائیگی تک قید کرنا
في الحبس في الدين
حدیث نمبر: 22204
٢٢٢٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن علي بن صالح عن عبد الأعلى قال: شهدت شريحًا حبس رستم (الشديد) (١) في دين.مولانا محمد اویس سرور
عبدالاعلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں شریح کے پاس حاضر ہوا۔ انہوں نے رستم شدید کو قرض کے بدلہ میں قید کیا۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (الضرير)، وفي [ط]: (السرير).