مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22200
باب: قرض کی ادائیگی تک قید کرنا
في الحبس في الدين
حدیث نمبر: 22200
٢٢٢٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مالك بن مِغْول عن سُرّيةِ الشعبي يقال لها أم جعفر عن الشعبي قال: إذا أنا لم أحبس في الدين فأنا (أتويت) (١) حقه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب میں قرض میں قید نہیں کرتا تو میں اس کے حق کو ہلاک کر بیٹھتا ہوں۔
حواشی
(١) أي: أضعته، وفي [أ]: (أنويت).