مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22199
باب: قرض کی ادائیگی تک قید کرنا
في الحبس في الدين
حدیث نمبر: 22199
٢٢١٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي هلال عن ابن سيرين عن شريح أنه كان يحبس في الدين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ قرض کے معاملہ میں قید فرما دیا کرتے تھے۔