مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من رخص في (ثمن كلب الصيد) باب: جن حضرات نے شکاری کتے کی قیمت ( ثمن) وصول کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 22194
٢٢١٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة عن ابن جريج عن عطاء قال: إن قتلت كلبًا ليس بعقور فاغرم لأهله ثمنه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر تو ہڑکائے کتے کے علاوہ کسی دوسرے کتے کو مار دے تو اس کے مالک کو اس کی قیمت کا جرمانہ ادا کر۔