مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22193
باب: جن حضرات نے شکاری کتے کی قیمت ( ثمن) وصول کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص في (ثمن كلب الصيد)
حدیث نمبر: 22193
٢٢١٩٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عطاء قال: لا بأس بثمن (كلب) (١) السلوقي] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سلوقی کتے کی قیمت وصول کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (الكلب).
(٢) سقط الخبر من: [جـ، و].