مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
ما جاء في ثمن الكلب باب: کتے کے ثمن کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 22188
٢٢١٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن أشعث عن ابن سيرين قال: أخبث الكسب: كسب الزمارة وثمن الكلب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں خبیث ترین ذریعہ معاش بانسری بجانا کا کمانا اور کتے کی قیمت (کاروبار) ہے۔