مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
ما جاء في ثمن الكلب باب: کتے کے ثمن کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 22184
٢٢١٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن أبي (الزبير) (١) عن جابر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مھزم رضی اللہ عنہ اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ شکاری کتے کے علاوہ تمام کتوں کے ثمن کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (الزهري).