مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22178
باب: قحط کے زمانے میں شہری کا دیہاتی کے لئے بیع کرنا
في بيع (حاضر) لباد
حدیث نمبر: 22178
٢٢١٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يعجبهم أن يصيبوا من الأعراب رخصة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اس بات کو پسند کرتے تھے کہ دیہاتیوں سے ان کو سستا سودا مل جائے۔