مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22177
باب: قحط کے زمانے میں شہری کا دیہاتی کے لئے بیع کرنا
في بيع (حاضر) لباد
حدیث نمبر: 22177
٢٢١٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن (خثيم) (١) قال: قلت لعطاء: قوم من الأعراب يقدمون علينا (فأشتري) (٢) لهم؟ قال: لا بأس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن خثیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے عرض کیا کہ کچھ دیہاتی ہمارے پاس آتے ہیں تو کیا میں ان کے لئے خریداری کرلوں ؟ آپ نے فرمایا کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (خيثم).
(٢) في [جـ، ز]: (فنشتري)، وفي [و]: (فيشتري).