مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في بيع (حاضر) لباد باب: قحط کے زمانے میں شہری کا دیہاتی کے لئے بیع کرنا
حدیث نمبر: 22178
٢٢١٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يعجبهم أن يصيبوا من الأعراب رخصة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اس بات کو پسند کرتے تھے کہ دیہاتیوں سے ان کو رخصت اور نرمی پہنچے۔