مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22160

باب: کوئی شخص باندی خریدنے کے بعد اُس کے ساتھ صحبت کرے پھر وہ اس میں موجود عیب پر مطلع ہو جائے

الرجل يشترى الأمة فيطأها ثم يجد بها عيبا

حدیث نمبر: 22160
٢٢١٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن الشعبي عن شريح قال: ما كان يوقت (فيها) (١) شيئًا، يقضي على نحو ما يرى من (هيئتها) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریح رحمہ اللہ باندی کے بارے میں کوئی چیز مقرر نہیں کرتے تھے بلکہ اس کی ظاہری حالت کو دیکھ کر اس کے مطابق فیصلہ فرماتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ز، هـ]: (عليها).
(٢) في [أ، س، ط، هـ]: (هاهنا)، وفي [و]: (هبتها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22160
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21284»