مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22147
باب: جس غلام کو آقا نے تجارت کرنے کی اجازت دی ہو اُس کا بیان
في العبد المأذون له في التجارة
حدیث نمبر: 22147
٢٢١٤٧ - (و) (١) قال: سفيان: يتبع غرماءه بما بقي من الدين (٢).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کے قرض خواہ جو قرض باقی بچا ہے اس میں اس کے پیچھے لگے رہیں گے۔
حواشی
(١) سقط من: [س، ط، هـ].
(٢) أي أن حمادًا يرى أن السيد إذا أعتق عبده المأذون له بالتجارة المدين يلزمه سداد قيمة المملوك لدائنه فقط، بينما يرى سفيان أن السيد يسدد جميع الدين.