مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22140

باب: اس شخص کے بارے میں جو ایک جماعت کے ساتھ لکھت پڑت کرے (یعنی کسی معاملہ، تجارت وغیرہ میں ایک سے زیادہ آدمیوں سے تحریری معاہدہ کرے)

في الرجل يكتب الكتاب على النفر

حدیث نمبر: 22140
٢٢١٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (بكر) (١) عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: اكتتبت على رجلين (في بيع) (٢) أن حيَّكما على ميتكما (و) (٣) مَلِيكما (٤) على معدمكما، قال: يجوز.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے عرض کیا کہ میں نے ایک بیع میں دو آدمیوں پر یہ لکھوایا کہ تم میں سے زندہ مرنے والے کا اور مالدار تنگدست کا ذمہ دار ہوگا۔ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ جائز ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ح، س، هـ]: (بكير).
(٢) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
(٣) في [ط]: (أو).
(٤) أي: الغني منكما.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22140
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21266»