مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22128
باب: جلوہ کے وقت نحل کے بارے میں
في النحل عند (الجلوة)
حدیث نمبر: 22128
٢٢١٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن ابن أبي عروبة عن قتادة أن أبا الخليل أوصى أن يدفع إلى امرأته (نحلا) (١) كان نحلها إياه تحرجا منه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الخلیل نے وصیت فرمائی کہ ان کی بیوی کو وہ تحفہ دے دیا جائے جو انہوں نے اس کے لیے طے کیا تھا۔ انہوں نے یہ وصیت گناہ کے اندیشے سے کی تھی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ح، جـ، ط، ز، س، هـ]: (نحلًا).