مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22127
باب: جلوہ کے وقت نحل کے بارے میں
في النحل عند (الجلوة)
حدیث نمبر: 22127
٢٢١٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر (١) عن ابن عون قال: كان محمد يكره أن ينحل الشيء المرأة لا يفي به.مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ آدمی عورت کو کوئی چیز دینے کا کہے اور پھر اس کو پورا نہ کرے۔
حواشی
(١) في [ط]: (السمان).