مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره إذا أسلم السلم أن يصرفه في غيره باب: جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ بیع سلم میں جب ثمن سپرد کر دیا جائے تو اُس کوکسی اور کام میں خرچ کر دے
حدیث نمبر: 22117
٢٢١١٧ - حدثنا أبو بكر (١) قال: حدثنا عبد السلام عن أبي حمزة عن إبراهيم قال: قال عمر: إذا أسلمت في شيء فلا تبعه حتى (تقبضه) (٢)، ولا تصرفه في غيره (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تو کسی چیز سلم کرے تو جب تک اس پر قبضہ نہ کرلے اس کو آگے فروخت نہ کر، اور نہ ہی اس کو کسی اور چیز میں خرچ کر۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: زيارة (قال حدثنا جرير عن منصور).
(٢) في [ح]: (يقبضه).
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.