مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره إذا أسلم السلم أن يصرفه في غيره باب: جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ بیع سلم میں جب ثمن سپرد کر دیا جائے تو اُس کوکسی اور کام میں خرچ کر دے
حدیث نمبر: 22115
٢٢١١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن عبد الملك بن ميسرة عن طاوس أن رجلًا أسلم في شيء فلم يجده، فسأل ابن عباس فقال: (خذ) (١) عرضا، خذ غنما (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے کسی چیز میں بیع سلم کی پھر اس چیز نہ کو نہ پایا تو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا سامان لے لے، بکریاں لے لے۔
حواشی
(١) في [جـ، و]: (خذه).