مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في بيع المحفلات باب: بکریوں کے تھنوں میں دودھ بھر کر انہیں فروخت کرنا درست نہیں
حدیث نمبر: 22081
٢٢٠٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن قيس ابن أبي حازم قال: كان يقال: التصرية خلابة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس بن ابی حازم فرماتے ہیں کہ بکریوں کے تھنوں کو بھر کر انہیں فروخت کرنا دھوکا ہے۔