مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22072
باب: ایک آدمی کوئی چیز خریدے اور پھر اس میں عیب نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
الرجل يشتري الشيء (فيجد) به العيب
حدیث نمبر: 22072
٢٢٠٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو بكر) (١) بن عياش عن مطرف عن الشعبي قال: كان شريح يستحلف على الداء الذي لا يرى: على علمه، وعلى الظاهر: (البتة) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح اس بیماری پر جو نظر نہیں آسکتی، اس کے علم پر قسم دلوایا کرتے تھے، اور ظاہری بیماری پر قطعی قسم دلواتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [س، هـ].
(٢) في [أ، ب، ح، جـ، س، هـ، ز]: (البينة)، وانظر: مصنف عبد الرزاق (١٤٧٤٨).