مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22071
باب: خراجی زمین کو خریدنے کا بیان
في (شراء) أرض الخراج
حدیث نمبر: 22071
٢٢٠٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد أنه كان يكره شراء أرض الجزية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد نے جزیہ والی زمین کے خریدنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔