مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22069
باب: خراجی زمین کو خریدنے کا بیان
في (شراء) أرض الخراج
حدیث نمبر: 22069
٢٢٠٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن الشيباني عن عكرمة عن ابن عباس أنه كره شراء (١) أرض السواد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے سواد (عراق) کی زمین کے خریدنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (أهل).