مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22068
باب: خراجی زمین کو خریدنے کا بیان
في (شراء) أرض الخراج
حدیث نمبر: 22068
٢٢٠٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن علي أنه كان يكره أن يشتري من أرض (الخراج) (١) شيئًا ويقول: عليها خراج المسلمين (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ خراجی زمینوں کے خریدنے کو مکروہ قرار دیتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ ان زمینوں پر مسلمانوں کا خراج لازم ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) منقطع؛ قتادة لا يروي عن علي.