حدیث نمبر: 22069
٢٢٠٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن الشيباني عن عكرمة عن ابن عباس أنه كره شراء (١) أرض السواد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ذمیوں سے کسی چیز کے خریدنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (أهل).