حدیث نمبر: 22064
٢٢٠٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبان (١) بن (صمعة) (٢) عن بكر بن عبد اللَّه المزني قال: (سألته) (٣) عن شراء أرض الخراج بمائها، فقال: نهى رسول اللَّه ﷺ أن تجعلوا في أعناقكم صغارا بعد (أن) (٤) أنقذكم اللَّه منه (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابان بن صمعہ کہتے ہیں کہ میں نے بکر بن عبد اللہ مزنی سے سوال کیا کہ کیا خراجی زمین کو اس کے چشموں کے ساتھ خریدا جاسکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ تم اپنی گردنوں میں ذلت کا طوق ڈالو جبکہ اللہ تمہیں اس سے نجات دے چکا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ز]: زيادة (عن).
(٢) في [جـ، ط]: (جمعة).
(٣) في [أ، هـ]: (سألت).
(٤) في [ح]: (إذ).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22064
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل فيه ضعف؛ بكر تابعي، وأبان فيه ضعف.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22064، ترقيم محمد عوامة 21192)