مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22065
باب: خراجی زمین کو خریدنے کا بیان
في (شراء) أرض الخراج
حدیث نمبر: 22065
٢٢٠٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن محمد بن عجلان عن نافع عن ابن عمر أن رجلا (سأله) (١) عن (شراء) (٢) أرض الخراج أو شيء هذا معناه، فقال: (تخرج) (٣) الصَّغار من عنقه (فتجعله) (٤) في عنقك (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے خراجی زمین کو خریدنے کے بارے میں یا اس مفہوم کی کوئی بات پوچھی تو انہوں نے فرمایا کہ تم ذلت کو اس کی گردن سے نکال کر اپنی گردن میں ڈالتے ہو ؟
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (سأل).
(٢) في [هـ]: (شرى).
(٣) في [أ، هـ]: (يخرج).
(٤) في [ز]: (وتجعله).