مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في القوم يشتركون في العدل باب: اگر کچھ لوگ اونٹ پر لدے کسی سامان تجارت میں شریک ہوں تو اس کی فروخت کا طریقہ
حدیث نمبر: 22053
٢٢٠٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو بن دينار عن عطاء عن ابن عباس قال: يتخارج الشريكان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ دونوں شریک اپنا اپنا سامان نکال لیں۔