مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22052

باب: اگر کچھ لوگ اونٹ پر لدے کسی سامان تجارت میں شریک ہوں تو اس کی فروخت کا طریقہ

في القوم يشتركون في العدل

حدیث نمبر: 22052
٢٢٠٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي (١) عن ابن عون عن ابن سيرين قال: سألته عن متاع بين رجلين يبيع أحدهما نصيبه من قبل أن يقاسمه قال: لا بأس به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے سوال کیا کہ اگر ایک سامان میں دو آدمی شریک ہوں تو کیا ان میں سے ایک آدمی اپنے حصے کو تقسیم سے پہلے فروخت کرسکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کچھ حرج نہیں۔

حواشی
(١) في (و): زيادة (عمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22052
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 22056، ترقيم محمد عوامة: 21180»