مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22051
باب: اگر کچھ لوگ اونٹ پر لدے کسی سامان تجارت میں شریک ہوں تو اس کی فروخت کا طریقہ
في القوم يشتركون في العدل
حدیث نمبر: 22051
٢٢٠٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن مغيرة عن إبراهيم في القوم يشتركون في العدل قال: لا بأس أن يبيع بعضهم من بعض قبل أن (يقتسموا) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کچھ لوگ اونٹ پر لدے کسی سامان تجارت میں شریک ہوں تو تقسیم سے پہلے ان کے ایک دوسرے کے ہاتھ فروخت کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [د، ك]: (يقسموا).