مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في القوم يشتركون في العدل باب: اگر کچھ لوگ اونٹ پر لدے کسی سامان تجارت میں شریک ہوں تو اس کی فروخت کا طریقہ
حدیث نمبر: 22052
٢٢٠٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي (١) عن ابن عون عن ابن سيرين قال: سألته عن متاع بين رجلين يبيع أحدهما نصيبه من قبل أن يقاسمه قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر ایک سامان میں دو آدمی شریک ہوں تو کیا ان میں سے ایک آدمی اپنی حصے کو تقسیم سے پہلے فروخت کرسکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کچھ حرج نہیں۔
حواشی
(١) في (و): زيادة (عمر).