مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في القوم يشتركون في العدل باب: اگر کچھ لوگ اونٹ پر لدے کسی سامان تجارت میں شریک ہوں تو اس کی فروخت کا طریقہ
حدیث نمبر: 22051
٢٢٠٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن مغيرة عن إبراهيم في القوم يشتركون في العدل قال: لا بأس أن يبيع بعضهم من بعض قبل أن (يقتسموا) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کچھ لوگ اونٹ پر لدے کسی سامان تجارت میں شریک ہوں تو اس کی فروخت ان میں سے ایک آدمی تقسیم سے پہلے کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) في [د، ك]: (يقسموا).