مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأذان والإقامة
من كان إذا أذن جعل أصابعه في أذنيه باب: جو حضرات اذان دیتے وقت کانوں میں انگلیاں رکھتے تھے
حدیث نمبر: 2204
٢٢٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن (نسير) (١) قال: رأيت ابن عمر يؤذن على (بعيره) (٢)، قال سفيان: قلت له: رأيته يجعل أصبعيه في أذنيه؟ قال: لا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نسیر نے فرمایا کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو اونٹ پر بیٹھے اذان دیتے دیکھا ہے۔ حضرت سفیان نے نسیر سے پوچھا کہ کیا انہوں نے اپنی انگلیاں کانوں میں رکھی تھیں فرمایا نہیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (بشر)، وفي [د، هـ]: (بسر)، و [ك]: (يسير)، وفي [ب]: (بسر)، وفي حاشيتها: (ابن سعيد المدني مولى الحضرمي)، والأظهر أنه نسير بن ذعلوق.
(٢) في [أ، ب، جـ، د، ك، هـ]: (بعي).