مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22029
باب: ایک آدمی گھر خریدے اور اس کی تعمیر کرے، پھر شفیع یا مستحق نکل آئیں تو کیا حکم ہے؟
في رجل اشترى دارا فبناها
حدیث نمبر: 22029
٢٢٠٢٩ - وقال حماد: يقلع بناءها ويأخذها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اس کی عمارت کو گرا کر وہ لے سکتا ہے۔