مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22028
باب: ایک آدمی گھر خریدے اور اس کی تعمیر کرے، پھر شفیع یا مستحق نکل آئیں تو کیا حکم ہے؟
في رجل اشترى دارا فبناها
حدیث نمبر: 22028
٢٢٠٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي في الرجل يشتري الدار فيبنيها ثم يجيء الشفيع، قال: (يأخذها) (١) ببنيانها أو (بقيمتها) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی گھر خریدنے کے بعد اس کی تعمیر کرے پھر شفعہ کرنے والا آجائے تو وہ یا تو اس کی عمارت کے ساتھ لے گا یا اس کی قیمت ادا کرے گا۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (يأخذ).
(٢) في [ف]: (برقبتها)، وفي [أ، هـ]: (يدفنها).