حدیث نمبر: 22028
٢٢٠٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي في الرجل يشتري الدار فيبنيها ثم يجيء الشفيع، قال: (يأخذها) (١) ببنيانها أو (بقيمتها) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی گھر خریدنے کے بعد اس کی تعمیر کرے پھر شفعہ کرنے والا آجائے تو وہ یا تو اس کی عمارت کے ساتھ لے گا یا اس کی قیمت ادا کرے گا۔ حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اس کی عمارت کو گرا کر وہ لے سکتا ہے۔

حواشی
(١) في [س، هـ]: (يأخذ).
(٢) في [ف]: (برقبتها)، وفي [أ، هـ]: (يدفنها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22028
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22028، ترقيم محمد عوامة 21159)