مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22012
باب: نقد ادائیگی کے بعد ایک مقررہ مدت پر غلے کی بیع کرنا
في الرجل يبيع من الرجل الطعام إلي أجل
حدیث نمبر: 22012
٢٢٠١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (ابن عيينة) (١) عن عمرو عن طاوس قال: إذا بعت طعاما إلى أجل فحل الأجل فلا (تأخذ) (٢) طعاما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جب تم ایک مقررہ مدت تک کے لئے غلہ بیچو اور وہ مدت پوری ہوجائے تو غلہ نہ لو۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، ح، ط]: (يأخذ).