مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22011

باب: اگر کوئی شخص وارث یا غیر وارث کے لئے قرض کا اقرار کرے تو کیا حکم ہے؟

في الرجل يقر لوارث أو غير وارث (بدين)

حدیث نمبر: 22011
٢٢٠١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر بن أيوب الموصلي عن جعفر عن ميمون قال: إذا أقر الرجل بدين في مرضه فأرى أن يجوز عليه؛ لأنه لو أقر به وهو صحيح (جاز) (١) (وأصدق) (٢) ما يكون عند موته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت میمون فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص مرض میں قرض کا اقرار کرے تو میری رائے میں جائز ہے، کیونکہ اگر حالت صحت میں کرتا تو بھی جائز ہوتا اور آدمی موت کے وقت سب سے زیادہ سچا ہوتا ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ح].
(٢) في [أ، ح]: (فأصدق).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22011
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21143»