مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يرهن عند الرجل الأرض باب: کیا آدمی دوسرے کے پاس زمین رہن رکھوا سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 22000
٢٢٠٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا حسن عن مغيرة عن إبراهيم في رجل ارتهن دارًا أو غلاما فاستغله، قال: الغلة من الرهن.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی کے پاس گھر رہن کے طور پر رکھوایا یا غلام رکھوایا اور اس نے اسے استعمال کیا تو وہ فائدہ رہن میں سے شمار ہوگا۔